Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2367 (مشکوۃ المصابیح)
[2367] متفق علیہ، رواہ البخاري (6469) و مسلم (2755/23)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَوْ يَعْلَمُ الْمُؤْمِنُ مَا عِنْدَ اللہِ مِنَ الْعُقُوبَةِ مَا طَمِعَ بِجَنَّتِہِ أَحَدٌ وَلَوْ يُعْلَمُ الْكَافِرُ مَا عِنْدَ اللہِ مِنَ الرَّحْمَةِ مَا قَنَطَ من جنتہ أحد))
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’اگر مومن کو اللہ کے عذاب کا پتہ چل جائے تو کوئی بھی اس کی جنت کی امید نہ رکھے،اور اگر کافر کو اللہ کی رحمت کا پتہ چل جائے تو کوئی اس کی جنت سے ناامید نہ ہو۔‘‘ متفق علیہ۔