Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2368 (مشکوۃ المصابیح)
[2368] رواہ البخاري (6488)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((الْجَنَّةُ أَقْرَبُ إِلَی أَحَدِكُمْ مِنْ شِرَاكِ نَعْلِہِ وَالنَّارُ مِثْلُ ذَلِكَ)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ
ابن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جنت تمہارے جوتے کے تسمے سے بھی زیادہ تم سے قریب ہے اور جہنم بھی اسی طرح۔‘‘ رواہ البخاری۔