Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2372 (مشکوۃ المصابیح)

[2372] رواہ مسلم (2817/77)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا يُدْخِلُ أَحَدًا مِنْكُمْ عَمَلُہُ الْجَنَّةَ وَلَا يُجِيرُہُ مِنَ النَّارِ وَلَا أَنا إِلا برحمةِ اللہ)) . رَوَاہُ مُسلم

جابر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’تم میں سے کسی کا عمل اسے جنت میں داخل کرا سکتا ہے نہ اسے جہنم سے بچا سکتا ہے اور میں بھی اللہ کی رحمت کے ساتھ (جنت میں جاؤں گا)۔‘‘ رواہ مسلم۔