Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2386 (مشکوۃ المصابیح)
[2386] رواہ مسلم (2715/64)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ إِذَا أَوَی إِلَی فِرَاشِہِ قَالَ: ((الحمدُ للہِ الَّذِي أطعمنَا وَسَقَانَا وكفانا وَآوَانَا فَكَمْ مِمَّنْ لَا كَافِيَ لَہُ وَلَا مؤوي)) . رَوَاہُ مُسلم
انس ؓ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے بستر پر آتے تو یہ دعا پڑھتے:’’ہر قسم کی تعریف اللہ کے لئے ہے جس نے ہمیں کھانا کھلایا،پلایا،وہ ہمارے لئے کافی ہو گیا اور ہمیں ٹھکانہ عطا فرمایا،کتنے ہی لوگ ہیں جنہیں کوئی کفایت کرنے والا ہے نہ ٹھکانہ دینے والا ہے۔‘‘ رواہ مسلم۔