Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2421 (مشکوۃ المصابیح)
[2421] رواہ مسلم (1343/426)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ سَرْجِسَ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا سَافَرَ يَتَعَوَّذُ مِنْ وَعْثَاءِ السَّفَرِ وَكَآبَةِ الْمُنْقَلَبِ وَالْحَوْرِ بَعْدَ الْكَوْرِ وَدَعْوَةِ الْمَظْلُومِ وَسُوءِ الْمَنْظَرِ فِي الْأَہْل وَالْمَال. رَوَاہُ مُسلم
عبداللہ بن سرجس ؓ بیان کرتے ہیں،جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سفر کرتے تو آپ سفر کی شدت و مشقت،بری واپسی،نفع کے بعد نقصان،مظلوم کی بددعا اور اہل و مال میں برے منظر سے پناہ طلب کیا کرتے تھے۔رواہ مسلم۔