Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2451 (مشکوۃ المصابیح)

[2451] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (5092 و فی المراسیل: 527) من حدیث قتادۃ رحمہ اللہ . ٭ السند مرسل و قال أبو داود: ’’و روی متصلاً و لا یصح .‘‘

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن قَتَادَة: بَلَغَہُ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ إِذَا رَأَی الْہِلَالَ قَالَ: ((ہِلَالُ خَيْرٍ وَرُشْدٍ ہِلَالُ خَيْرٍ وَرُشْدٍ ہِلَالُ خَيْرٍ وَرُشْدٍ آمَنْتُ بِالَّذِي خَلَقَكَ)) ثَلَاثَ مَرَّاتٍ ثُمَّ يَقُولُ: ((الْحَمْدُ لِلَّہِ الَّذِي ذَہَبَ بِشَہْرِ كَذَا وَجَاء بِشَہْر كَذَا)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

قتادہ ؒ بیان کرتے ہیں،انہیں یہ خبر پہنچی ہے کہ جب رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم چاند دیکھتے تو تین بار فرماتے:’’خیرو بھلائی کے چاند! میں اس ذات پر ایمان لایا جس نے مجھے پیدا فرمایا۔‘‘ پھر فرماتے:’’ہر قسم کی تعریف اس ذات کے لئے ہے جو فلاں مہینے کو لے گیا اور فلاں مہینہ لے آیا۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد۔