Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2453 (مشکوۃ المصابیح)

[2453] رواہ البخاري (2993)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن جابرٍ قَالَ: كُنَّا إِذَا صَعِدْنَا كَبَّرْنَا وَإِذَا نَزَلْنَا سبحنا. رَوَاہُ البُخَارِيّ

جابر ؓ بیان کرتے ہیں،جب ہم اوپر چڑھتے تو اللہ اکبر کہتے اور جب نیچے اترتے تو سبحان اللہ کہتے تھے۔رواہ البخاری۔