Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2457 (مشکوۃ المصابیح)
[2457] متفق علیہ، رواہ البخاري (6616) و مسلم (2707/53)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ ((تَعَوَّذُوا بِاللہِ مِنْ جَہْدِ الْبَلَاءِ وَدَرَكِ الشَّقَاءِ وَسُوءِ القضاءِ وشَماتة الْأَعْدَاء))
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’آزمائش کی شدت،بدبختی کی آمد،تقدیر کی زحمت اور دشمنوں کی خوشی سے اللہ کی پناہ طلب کرو۔‘‘ متفق علیہ۔