Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2458 (مشکوۃ المصابیح)
[2458] متفق علیہ، رواہ البخاري (6369) و مسلم (2706/50)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ ﷺ يَقُولُ: ((اللہُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْہَمِّ وَالْحُزْنِ وَالْعَجْزِ وَالْكَسَلِ وَالْجُبْنِ وَالْبُخْلِ وَضَلَعِ الدَّيْنِ وَغَلَبَةِ الرِّجَالِ))
انس ؓ بیان کرتے ہیں،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دعا کیا کرتے تھے:’’اے اللہ! میں فکر و غم،عاجزی اور سستی،بزدلی اور بخل،قرضے کے بوجھ اور لوگوں کے غلبے سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔‘‘ متفق علیہ۔