Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2468 (مشکوۃ المصابیح)

[2468] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (1546) والنسائي (264/8 ح 5473) ٭ فیہ ضبارۃ: مجھول .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہُ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ يَقُولُ: ((اللہُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الشِّقَاقِ وَالنِّفَاقِ وَسُوءِ الْأَخْلَاقِ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ

ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم دعا کیا کرتے تھے:’’اے اللہ! میں تنازع و اختلاف،نفاق اور برے اخلاق سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد و النسائی۔