Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2470 (مشکوۃ المصابیح)
[2470] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (1554) و النسائي (270/8 ح 5495) ٭ قتادۃ مدلس و عنعن .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ يَقُولُ: ((اللہُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْبَرَصِ وَالْجُذَامِ وَالْجُنُونِ وَمِنْ سَيِّئِ الأسقام)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ
انس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دعا کیا کرتے تھے:’’اے اللہ! میں برص و جذام (پھلبہری اور کوڑھ کی بیماری)،جنون اور بُری بیماریوں سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد و النسائی۔