Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2471 (مشکوۃ المصابیح)
[2471] صحیح، رواہ الترمذي (3591 وقال: حسن غریب) [و صححہ الحاکم علی شرط مسلم (532/1) ووافقہ الذہبي]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن قُطْبةَ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ ﷺ يَقُولُ: ((اللہُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ مُنْكَرَاتِ الْأَخْلَاق والأعمال والأہواء)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ
قطبہ بن مالک ؓ بیان کرتے ہیں،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دعا کیا کرتے تھے:’’اے اللہ! میں برے اخلاق،بُرے اعمال اور بُری خواہشات سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔‘‘ صحیح،رواہ الترمذی۔