Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2484 (مشکوۃ المصابیح)
[2484] رواہ مسلم (72/ 2721)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مَسْعُودٍ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ أَنَّہُ كَانَ يَقُولُ: ((اللہُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْہُدَی وَالتُّقَی وَالْعَفَافَ وَالْغِنَی)) . رَوَاہُ مُسلم
عبداللہ بن مسعود ؓ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دعا کیا کرتے تھے:’’اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت،تقوی اور عفت اور تونگری کا سوال کرتا ہوں۔‘‘ رواہ مسلم۔