Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2486 (مشکوۃ المصابیح)

[2486] رواہ مسلم (2697/35)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي مَالِكٍ الْأَشْجَعِي عَنْ أَبِيہِ قَالَ: كَانَ الرجل إِذا أسلم علمہ النَّبِي صلی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ الصَّلَاةَ ثُمَّ أَمَرَہُ أَنْ يَدْعُوَ بِہَؤُلَاءِ الْكَلِمَاتِ: ((اللہُمَّ اغْفِرْ لِي وَارْحَمْنِي وَاہْدِنِي وَعَافِنِي وَارْزُقْنِي)) . رَوَاہُ مُسلم

ابومالک اشجعی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں،انہوں نے کہا: ایک آدمی تھا جب اس نے اسلام قبول کیا تو نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اسے نماز سکھائی،پھر اسے ان کلمات کے ذریعے دعا کرنے کا حکم فرمایا:’’اے اللہ! مجھے بخش دے،مجھ پر رحم فرما،مجھے عافیت میں رکھ اور مجھے رزق عطا فرما۔‘‘ رواہ مسلم۔