Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2514 (مشکوۃ المصابیح)

[2514] متفق علیہ، رواہ البخاري (2875) و مسلم (لم أجدہ)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: اسْتَأْذَنْتُ النَّبِيَّ ﷺ فِي الْجِہَادِ. فَقَالَ: ((جہادكن الْحَج))

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،میں نے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے جہاد پر جانے کی اجازت طلب کی آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’تمہارا جہاد حج ہے۔‘‘ متفق علیہ۔