Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2515 (مشکوۃ المصابیح)

[2515] متفق علیہ، رواہ البخاري (1088) و مسلم (1339/421)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا تُسَافِرُ امْرَأَةٌ مَسِيرَةَ يَوْمٍ وَلَيْلَةٍ إِلَّا وَمَعَہَا ذُو محرم))

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’کوئی عورت محرم کے بغیر ایک دن اور ایک رات کا سفر نہ کرے۔‘‘ متفق علیہ۔