Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2517 (مشکوۃ المصابیح)
[2517] رواہ مسلم (183/18)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ جَابِرٍ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَالَ: ((مُہَلُّ أَہْلِ الْمَدِينَةِ مِنْ ذِي الْحُلَيْفَةِ وَالطَّرِيقُ الْآخَرُ الْجُحْفَةُ وَمُہَلُّ أَہْلِ الْعِرَاقِ مِنْ ذَاتِ عِرْقٍ وَمُہَلُّ أَہْلِ نَجْدٍ قَرْنٌ وَمُہَلُّ أَہْلِ الْيَمَنِ يَلَمْلَمُ)) . رَوَاہُ مُسْلِمٌ
جابر ؓ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’اور اہل مدینہ ذوالحلیفہ کے مقام پر احرام باندھیں گے،جبکہ دوسرے راستوں والے جحفہ سے،اہل عراق ذات عرق سے،اہل نجد قرن سے اور اہل یمن یلملم سے احرام باندھیں گے۔‘‘ رواہ مسلم۔