Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2522 (مشکوۃ المصابیح)
[2522] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (1729) ٭ و حقق الإمام أحمد و ابن معین وغیرہما بأن فی السند عمر بن عطاء بن وراز ھو ضعیف .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: لَا صَرُورَةَ فِي الإِسلامِ . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’اسلام میں ’’صرورہ‘‘ (گوشہ نشینی اختیار کرنا،شادی نہ کرنا،استطاعت کے باوجود حج نہ کرنا وغیرہ) نہیں ہے۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد۔