Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2523 (مشکوۃ المصابیح)

[2523] حسن، رواہ أبو داود (1732) والدارمي (28/2 ح 1791)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ أَرَادَ الْحَجَّ فَلْيُعَجِّلْ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد والدارمي

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص حج کا ارادہ رکھتا ہو تو وہ جلدی کرے۔‘‘ حسن،رواہ ابوداؤد و الدارمی۔