Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2525 (مشکوۃ المصابیح)

[2525] صحیح، رواہ أحمد (25/1 ح 167) و ابن ماجہ (2887)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَرَوَاہُ أَحْمَدُ وَابْنُ مَاجَہْ عَنْ عُمَرَ إِلَی قَوْلہ: ((خبث الْحَدِيد))

امام احمد اور ابن ماجہ نے عمر ؓ سے ((خبث الحدید)) تک روایت کیا ہے۔صحیح،رواہ احمد و ابن ماجہ۔