Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2526 (مشکوۃ المصابیح)
[2526] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (813 وقال: حسن) و ابن ماجہ (2896) ٭ إبراھیم بن یزید الخوزي ضعیف و للحدیث طرق ضعیفۃ عن أنس و عائشۃ وغیرہما .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَی النَّبِيِّ ﷺ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللہِ مَا يُوجِبُ الْحَجَّ؟ قَالَ: ((الزَّادُ وَالرَّاحِلَة)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَہ
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،ایک آدمی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو اس نے عرض کیا،اللہ کے رسول! وجوبِ حج کی شرط کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’زادراہ اور سواری۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی و ابن ماجہ۔