Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2528 (مشکوۃ المصابیح)
[2528] إسنادہ صحیح، رواہ الترمذي (930) و أبو داود (1810) والنسائي (111/5 ح 2622) [و صححہ ابن خزیمۃ (3040) و ابن حبان (961) و ابن الجارود (500) والحاکم (481/1) علی شرط الشیخین ووافقہ الذہبي .]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي رَزِينٍ الْعُقَيْلِيِّ أَنَّہُ أَتَی النَّبِيَّ ﷺ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللہِ إِنَّ أَبِي شَيْخٌ كَبِيرٌ لَا يَسْتَطِيعُ الْحَجَّ وَلَا الْعُمْرَةَ وَلَا الظَّعْنَ قَالَ: ((حُجَّ عَنْ أَبِيكَ وَاعْتَمِرْ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
ابورزین عقیلی ؓ سے روایت ہے کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو عرض کیا: اللہ کے رسول! میرے والد بہت بوڑھے ہیں،وہ حج و عمرے کی استطاعت رکھتے ہیں نہ سواری کر سکتے ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’اپنے والد کی طرف سے حج و عمرہ کر۔‘‘ ترمذی،ابوداؤد،نسائی۔اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔اسنادہ صحیح،رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی۔