Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2530 (مشکوۃ المصابیح)

[2530] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (832) و أبو داود (1740) ٭ فیہ یزید بن أبي زیاد ضعیف مدلس .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہُ قَالَ: وَقَّتَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لِأَہْلِ الْمَشْرِقِ الْعَقِيقَ. رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُد

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اہل مشرق کے لیے عقیق کو میقات قرار دیا۔اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی و ابوداؤد۔