Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2531 (مشکوۃ المصابیح)
[2531] إسنادہ صحیح، رواہ أبو داود (1739) والنسائي (125/5 ح 2657)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ وَقَّتَ لِأَہْلِ الْعِرَاقِ ذَاتَ عِرْقٍ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ
عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اہل عراق کے لیے ذات عرق کو میقات قرار دیا۔اسنادہ صحیح،رواہ ابوداؤد و النسائی۔