Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2532 (مشکوۃ المصابیح)
[2532] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (1741) و ابن ماجہ (3001۔ 3002) ٭ حکیمۃ و ثقھا ابن حبان وحدہ و الحدیث ضعفہ البخاري و غیرہ وھو الراجح .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: مَنْ أَہَلَّ بِحَجَّةٍ أَوْ عُمْرَةٍ مِنَ الْمَسْجِدِ الْأَقْصَی إِلَی الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ غُفِرَ لَہُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِہِ وَمَا تَأَخَّرَ أَوْ وَجَبَتْ لَہُ الْجَنَّةُ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَہْ
ام سلمہ ؓ بیان کرتی ہیں،میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’جو شخص مسجد اقصیٰ سے مسجد حرام کے لیے حج یا عمرہ کا احرام باندھے تو اس کے اگلے پچھلے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں یا اس کے لیے جنت واجب ہو جاتی ہے۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ۔