Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2533 (مشکوۃ المصابیح)
[2533] رواہ البخاري (1523)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: كَانَ أَہْلُ الْيَمَنِ يَحُجُّونَ فَلَا يَتَزَوَّدُونَ وَيَقُولُونَ: نَحْنُ الْمُتَوَكِّلُونَ فَإِذَا قَدِمُوا مَكَّةَ سَأَلُوا النَّاسَ فَأَنْزَلَ اللہُ تَعَالَی: (وتزَوَّدُوا فإِنَّ خيرَ الزَّادِ التَّقوی) رَوَاہُ البُخَارِيّ
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،اہل یمن حج کرتے تو وہ زادراہ ساتھ نہیں لیتے تھے اور وہ کہتے تھے ہم توکل کرنے والے ہیں۔لیکن جب وہ مکہ پہنچ جاتے تو پھر لوگوں سے سوال کرتے،تب اللہ تعالیٰ نے آیت نازل فرمائی:’’زادراہ لے لیا کرو،اور بہترین زادراہ تقویٰ ہے۔‘‘ رواہ البخاری۔