Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2534 (مشکوۃ المصابیح)

[2534] صحیح، رواہ ابن ماجہ (2901)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللہِ عَلَی النِّسَاءِ جِہَادٌ؟ قَالَ: نَعَمْ عَلَيْہِنَّ جِہَادٌ لَا قِتَالَ فِيہِ: الْحَجُّ وَالْعُمْرَةُ . رَوَاہُ ابْنُ مَاجَہ

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،میں نے عرض کیا،اللہ کے رسول! کیا عورتوں پر جہاد فرض ہے؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ہاں،ان پر جہاد فرض ہے لیکن ان میں قتال نہیں،اور وہ جہاد حج و عمرہ ہے۔‘‘ صحیح،رواہ ابن ماجہ۔