Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2542 (مشکوۃ المصابیح)

[2542] متفق علیہ، رواہ البخاري (2865) و مسلم (1187/27)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا أَدْخَلَ رِجْلَہُ فِي الْغَرْزِ وَاسْتَوَتْ بِہِ نَاقَتُہُ قَائِمَةً أَہَلَّ منَ عندِ مسجدِ ذِي الحليفة

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،جب رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اپنا پاؤں رکاب میں رکھ لیتے اور آپ کی اونٹنی آپ کو لے کر سیدھی کھڑی ہو جاتی تو آپ ذوالحلیفہ کی مسجد کے پاس تلبیہ پکارتے۔متفق علیہ۔