Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2543 (مشکوۃ المصابیح)

[2543] رواہ مسلم (1247/211)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللہِ ﷺ نَصْرُخُ بِالْحَجِّ صراخا. رَوَاہُ مُسلم

ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں،ہم رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ (حج کے لیے) روانہ ہوئے تو ہم بلند آواز سے حج کا تلبیہ پکارتے تھے۔رواہ مسلم۔