Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2544 (مشکوۃ المصابیح)

[2544] رواہ البخاري (2986)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: كُنْتُ رَدِيفَ أَبِي طَلْحَةَ وَإِنَّہُمْ لَيَصْرُخُونَ بہِما جَمِيعًا: الْحَج وَالْعمْرَة. رَوَاہُ البُخَارِيّ

انس ؓ بیان کرتے ہیں،میں ابوطلحہ ؓ کے پیچھے سواری پر سوار تھا اور وہ (صحابہ کرام) حج اور عمرہ کا اکٹھا تلبیہ کہہ رہے تھے۔رواہ البخاری۔