Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2546 (مشکوۃ المصابیح)
[2546] متفق علیہ، رواہ البخاري (1961) و مسلم (174 / 1227)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُمَا قَالَ: تَمَتَّعَ رَسُولُ اللہِ ﷺ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ بِالْعُمْرَةِ إِلَی الْحَجِّ بدأَ فأہلَّ بالعمْرةِ ثمَّ أہلَّ بالحجّ
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجۃ الوداع کے موقع پر حج کے ساتھ عمرہ ملایا تھا،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پہلے عمرے کے لیے تلبیہ کہا اور پھر حج کے لیے۔متفق علیہ۔