Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2547 (مشکوۃ المصابیح)

[2547] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي (830 و قال: حسن غریب) و الدارمي (31/2 ح 1801)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ أَنَّہُ رَأَی النَّبِيَّ ﷺ تَجَرَّدَ لِإِہْلَالِہِ وَاغْتَسَلَ. رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ والدارمي

زید بن ثابت ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو دیکھا کہ آپ نے احرام باندھنے کے لیے اپنا لباس اتارا اور غسل کیا (پھر احرام باندھا)۔اسنادہ حسن،رواہ الترمذی و الدارمی۔