Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2548 (مشکوۃ المصابیح)

[2548] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (1748) ٭ فیہ محمد بن إسحاق مدلس و عنعن .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ لَبَّدَ رَأْسَہُ بِالْغِسْلِ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے غسل کی چیزوں (خطمی اور گوند وغیرہ) سے اپنے سر کے بالوں کو جمایا۔اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد۔