Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2549 (مشکوۃ المصابیح)
[2549] إسنادہ صحیح، رواہ مالک (334/1 ح 751) و الترمذي (829 و قال: حسن صحیح) و أبو داود (1814) و النسائي (162/5 ح 2754) و ابن ماجہ (2922) والدارمي (34/2 ح 1816)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ خَلَّادِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ أَبِيہِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ ((أَتَانِي جِبْرِيلُ فَأَمَرَنِي أَنْ آمُرَ أَصْحَابِي أَنْ يرفَعوا أصواتَہم بالإِہْلالِ أَو التَّلبيَةِ)) . رَوَاہُ مَالِكٌ وَالتِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَہْ وَالدَّارِمِيُّ
خلاد بن صائب اپنے والد سے روایت کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جبریل ؑ میرے پاس تشریف لائے تو انہوں نے مجھے فرمایا کہ میں اپنے صحابہ کو بلند آواز سے تلبیہ پکارنے کا حکم دوں۔‘‘ اسنادہ صحیح،رواہ مالک و الترمذی و ابوداؤد و ابن ماجہ و الدارمی۔