Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2550 (مشکوۃ المصابیح)

[2550] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي (828) و ابن ماجہ (2921)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ سَہْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: مَا مِنْ مُسْلِمٍ يُلَبِّي إِلَّا لَبَّی مَنْ عَنْ يَمِينِہِ وَشِمَالِہِ: مِنْ حَجَرٍ أَوْ شَجَرٍ أَوْ مَدَرٍ حَتَّی تنقطِعَ الأرضُ منْ ہہُنا وہہُنا . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَہ

سہل بن سعد بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جب کوئی مسلمان تلبیہ پکارتا ہے تو اس کے دائیں اور بائیں زمین کے آخری کناروں تک تمام پتھر،تمام درخت اور مٹی کے تمام ڈھیلے تلبیہ پکارتے ہیں۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ الترمذی و ابن ماجہ۔