Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2562 (مشکوۃ المصابیح)
[2562] متفق علیہ، رواہ البخاري (1577) و مسلم (224 / 1258)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا قَالَتْ: إِنَّ النَّبِيَّ ﷺ لَمَّا جَاءَ إِلَی مَكَّةَ دَخَلَہَا مِنْ أَعْلَاہَا وخرجَ منْ أسفلِہا
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ تشریف لائے تو آپ اس کے بالائی حصے کی طرف سے داخل ہوئے اور اس کے نشیبی حصے کی طرف سے نکلے تھے۔متفق علیہ۔