Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2574 (مشکوۃ المصابیح)

[2574] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي (855) و أبو داود (1870) [والنسائي (212/5 ح 2898) و ابن خزیمۃ (2704۔ 2705)] ٭ المھاجر المکي وثقہ ابن حبان و ابن خزیمۃ فھو حسن الحدیث . فائدۃ: مراد رفع الیدین في ھذا الحدیث بعد انقضاء الصلوۃ و الطواف و عند الخروج من المسجد الحرام، انظر صحیح ابن خزیمۃ (210/4 قبل ح 2705)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنِ الْمُہَاجِرِ الْمَكِّيِّ قَالَ: سُئِلَ جَابِرٌ عَنِ الرَّجُلِ يَرَی الْبَيْتَ يَرْفَعُ يَدَيْہِ فَقَالَ قَدْ حَجَجْنَا مَعَ النَّبِيِّ ﷺ فَلَمْ نَكُنْ نَفْعَلُہُ. رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ

مہاجر مکی ؒ بیان کرتے ہیں،جابر ؓ سے اس آدمی کے بارے میں دریافت کیا گیا جو بیت اللہ کو دیکھ کر ہاتھ اٹھاتا ہے،انہوں نے فرمایا: ہم نے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ حج کیا تو ہم اس طرح نہیں کرتے تھے۔اسنادہ حسن،رواہ الترمذی و ابوداؤد۔