Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2576 (مشکوۃ المصابیح)
[2576] حسن، رواہ الترمذي (960) والنسائي (222/5 ح 2925) والدارمي (44/2 ح 1854)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: ((الطَّوَافُ حَوْلَ الْبَيْتِ مِثْلُ الصَّلَاةِ إِلَّا أَنَّكُمْ تَتَكَلَّمُونَ فِيہِ فَمَنْ تَكَلَّمَ فِيہِ فَلَا يَتَكَلَّمَنَّ إِلَّا بِخَيْرٍ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَالدَّارِمِيُّ وَذَكَرَ التِّرْمِذِيُّ جَمَاعَةً وَقَفُوہُ عَلَی ابْنِ عباسٍ
ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’بیت اللہ کا طواف نماز کی طرح ہے،البتہ تم اس میں بات وغیرہ کر لیتے ہو،جو شخص اس دوران بات کرے تو وہ صرف خیر و بھلائی کی بات کرے۔‘‘ ترمذی،نسائی،دارمی۔امام ترمذی ؒ نے محدثین کی ایک جماعت کا ذکر کیا ہے،جنہوں نے اسے ابن عباس ؓ پر موقوف قرار دیا ہے۔حسن،رواہ الترمذی و النسائی و الدارمی۔