Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2577 (مشکوۃ المصابیح)

[2577] حسن، رواہ أحمد (307/1 ح 2796 مختصرًا) والترمذي (877)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((نَزَلَ الْحَجَرُ الْأَسْوَدُ مِنَ الْجَنَّةِ وَہُوَ أَشَدُّ بَيَاضًا مِنَ اللَّبَنِ فَسَوَّدَتْہُ خَطَايَا بَنِي آدَمَ)) . رَوَاہُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيح

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’حجر اسود جنت سے نازل ہوا تھا تو وہ دودھ سے بھی زیادہ سفید تھا لیکن اولادِ آدم کی خطاؤں نے اسے سیاہ کر دیا۔‘‘ احمد،ترمذی۔اور انہوں نے فرمایا: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔حسن،رواہ احمد و الترمذی۔