Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2581 (مشکوۃ المصابیح)

[2581] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (1892)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن عبد اللہ بن السَّائِب قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ مَا بَيْنَ الرُّكْنَيْنِ: (رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَاب النَّار) رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

عبداللہ بن سائب ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو حجر اسود اور رکن یمانی کے درمیان یہ دعا کرتے ہوئے سنا:’’ہمارے پروردگار! ہمیں دنیا میں بھلائی عطا فرما اور آخرت میں بھلائی عطا فرما اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ ابوداؤد۔