Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2584 (مشکوۃ المصابیح)

[2584] سندہ ضعیف، رواہ الترمذي (859 و قال: حسن صحیح) و أبو داود (1883) و ابن ماجہ (2954) و الدارمي (43/2 ح 1850) ٭ ابن جریج و سفیان الثوري مدلسان و عنعنا .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ يَعْلَی بْنِ أُمَيَّةَ قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ طَافَ بِالْبَيْتِ مُضْطَجعا بِبُرْدٍ أَخْضَرَ. رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَہْ وَالدَّارِمِيُّ

یعلی بن امیہ ؓ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سبز رنگ کی چادر سے اضطباع (یعنی دایاں کندھا ننگا) کر کے بیت اللہ کا طواف کیا۔سندہ ضعیف،رواہ الترمذی و ابوداؤد و ابن ماجہ و الدارمی۔