Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2585 (مشکوۃ المصابیح)

[2585] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (1884)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسلم وأصحابَہ اعتمروا من الجعْرانة فَرَمَلُوا بِالْبَيْتِ ثَلَاثًا وَجَعَلُوا أَرْدِيَتَہُمْ تَحْتَ آبَاطِہِمْ ثُمَّ قَذَفُوہَا عَلَی عَوَاتِقِہِمُ الْيُسْرَی. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اور آپ کے صحابہ نے جِعرانہ سے عمرہ کیا تو انہوں نے تین چکر تیز تیز چل کر پورے کئے اور انہوں نے اپنی (احرام کی) چادروں کو (داہنی) بغلوں کے نیچے سے نکال کر اپنے بائیں کندھوں کے اوپر ڈال رکھا تھا۔اسنادہ حسن،رواہ ابوداؤد۔