Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2604 (مشکوۃ المصابیح)

[2604] متفق علیہ، رواہ البخاري (1666) و مسلم (1286/283)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيہِ قَالَ: سُئِلَ أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ: كَيْفَ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَسِيرُ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ حِينَ دَفَعَ؟ قَالَ: كَانَ يَسِيرُ الْعُنُق فَإِذا وجد فجوة نَص

ہشام بن عروہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں،انہوں نے کہا: اسامہ بن زید ؓ سے دریافت کیا گیا کہ حجۃ الوداع کے موقع پر واپسی کے وقت رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کس طرح چلتے تھے؟ انہوں نے فرمایا: آپ اوسط رفتار سے چلتے تھے اور جب کشادہ جگہ آ جاتی تو پھر تیز ہو جاتے تھے۔متفق علیہ۔