Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2606 (مشکوۃ المصابیح)
[2606] متفق علیہ، رواہ البخاري (1686) و مسلم (266 /1280۔ 128)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْہُ أَنَّ أُسَامَةَ بْنَ زِيدٍ كَانَ رِدْفَ النَّبِيِّ ﷺ مِنْ عَرَفَةَ إِلَی الْمُزْدَلِفَةِ ثُمَّ أَرْدَفَ الْفَضْلَ مِنَ الْمُزْدَلِفَةِ إِلَی مِنًی فَكِلَاہُمَا قَالَ: لَمْ يَزَلِ النَّبِيُّ ﷺ يُلَبِّي حَتَّی رَمَی جَمْرَة الْعقبَة
ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ عرفات سے مزدلفہ تک اسامہ بن زید ؓ،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے بیٹھے تھے،پھر آپ نے مزدلفہ سے منیٰ تک فضل بن عباس ؓ کو اپنے پیچھے بٹھا لیا،ان دونوں نے بیان کیا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمرہ عقبی کو کنکریاں مارنے تک تلبیہ پکارتے رہے۔متفق علیہ۔