Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2607 (مشکوۃ المصابیح)

[2607] رواہ البخاري (1673)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: جَمَعَ النَّبِيُّ ﷺ الْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ بِجَمْعٍ كُلَّ وَاحِدَةٍ مِنْہُمَا بِإِقَامَةٍ وَلَمْ يُسَبِّحْ بَيْنَہُمَا وَلَا عَلَی إِثْرِ كُلِّ وَاحِدَةٍ مِنْہُمَا. رَوَاہُ الْبُخَارِيُّ

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مغرب و عشا کی نمازیں مزدلفہ میں اکٹھی پڑھیں اور ہر نماز کے لیے اقامت کہی،آپ نے ان دونوں نمازوں کے درمیان کوئی نفل نماز پڑھی نہ ان میں سے کسی کے بعد۔رواہ البخاری۔