Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2614 (مشکوۃ المصابیح)
[2614] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (1942)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن عَائِشَة قَالَتْ: أَرْسَلَ النَّبِيُّ ﷺ بأُمِّ سَلَمَةَ ليلةَ النَّحْر فرمت الجمرةَ قبلَ الْفَجْرِ ثُمَّ مَضَتْ فَأَفَاضَتْ وَكَانَ ذَلِكَ الْيَوْمُ الْيَوْمَ الَّذِي يَكُونَ رَسُولُ اللہِ ﷺ عِنْدہَا. رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ام سلمہ ؓ کو قربانی کی رات ہی بھیج دیا تھا،انہوں نے فجر سے پہلے ہی جمرہ کو کنکریاں مار لی تھیں،پھر وہ (منیٰ سے) چلی گئیں اور طواف افاضہ کیا،اور یہ وہ دن تھا جس دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے ہاں تھے۔اسنادہ حسن،رواہ ابوداؤد۔