Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2615 (مشکوۃ المصابیح)

[2615] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (1817) [والترمذي (919) و صححہ] ٭ فیہ محمد بن عبد الرحمٰن بن أبي لیلی، قال البیھقي: ’’رفعہ خطأ و کان ابن أبي لیلی ھذا کثیر الوھم و خاصۃ إذا روی عن عطأ فیخطئ کثیرًا، ضعفہ أھل النقل مع کبر محلہ‘‘

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن ابنِ عبَّاسٍ،قَالَ: يُلَبِّي المقيمُ أَوِ المعتَمِرُ حَتَّی يستلمَ الْحَجَرَ) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَقَالَ: وَرُوِيَ مَوْقُوفًا علی ابنِ عبَّاس.

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،مقیم (مکے کا رہنے والا) یا عمرہ کرنے والا حجر اسود کے استلام تک تلبیہ پکارتا رہتا تھا۔ابوداؤد۔اور فرمایا: اور یہ عبداللہ بن عباس ؓ پر موقوف روایت کی گئی ہے۔اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد و الترمذی۔