Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2619 (مشکوۃ المصابیح)

[2619] رواہ مسلم (1299/313)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہُ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ رَمَی الْجَمْرَةَ بِمِثْلِ حَصَی الْخَذْفِ. رَوَاہُ مُسلم

جابر ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو چٹکی میں لے کر چلائی جانے والی کنکری کے برابر کنکریاں مارتے ہوئے دیکھا۔رواہ مسلم۔