Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2620 (مشکوۃ المصابیح)
[2620] متفق علیہ، رواہ البخاري (الحج باب 134 قبل ح 1746 تعلیقًا عن جابر رضي اللہ عنہ .) و مسلم (1300/314)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْہُ قَالَ: رَمَی رَسُولُ اللہِ ﷺ الْجَمْرَةَ يَوْمَ النَّحْرِ ضُحًی وَأَمَّا بَعْدَ ذَلِكَ فَإِذَا زَالَتِ الشَّمْسُ
جابر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قربانی کے دن چاشت کے وقت کنکریاں ماریں،جبکہ اس کے بعد سورج ڈھل جانے کے بعد ماریں۔متفق علیہ۔