Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2621 (مشکوۃ المصابیح)
[2621] متفق علیہ، رواہ البخاري (1747) و مسلم (305۔ 309/ 1296)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مَسْعُودٍ: أَنَّہُ انْتَہَی إِلَی الْجَمْرَةِ الْكُبْرَی فَجَعَلَ الْبَيْتَ عَنْ يَسَارِہِ وَمِنًی عَنْ يَمِينِہِ وَرَمَی بِسَبْعِ حَصَيَاتٍ يُكَبِّرُ مَعَ كُلِّ حَصَاةٍ ثُمَّ قَالَ: ہَكَذَا رَمَی الَّذِي أُنْزِلَتْ عَلَيْہِ سُورَةُ الْبَقَرَةِ
عبداللہ بن مسعود ؓ سے روایت ہے کہ وہ جمرہ کبری (بڑے شیطان) کے پاس پہنچے،بیت اللہ کو اپنی دائیں جانب اور منیٰ کو اپنی بائیں جانب رکھا اور سات کنکریاں ماریں،وہ ہر کنکری کے ساتھ اللہ اکبر کہتے تھے،پھر انہوں نے فرمایا: جس ذاتِ اقدس پر سورۂ بقرہ نازل ہوئی تھی،انہوں نے بھی اسی طرح کنکریاں ماریں تھیں۔متفق علیہ۔